پاکستان نے پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کے معاملے میں اپنے رخ میں بڑی تبدیلی لاتے ہوئے ہندوستان کی طرف سے دیئے گئے ثبوتوں کو تسلیم کر لیا ہے کہ اس حملے کے مجرم پاکستانی شہری تھے۔
پٹھان
کوٹ حملے کی تحقیقات کر رہی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے پاکستان کی مشترکہ تفتیشی ٹیم (جے آئی ٹی) کے ساتھ ثبوت مشترک کئے۔
جےآئی ٹی پٹھان کوٹ حملوں کی تحقیقات کے لئے ہندوستان آئی ہوئی ہے۔